دیر بالا: نہاگ درہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔
دیر بالا کے علاقہ نہاگ درہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ واقعے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکالا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرە منتقل کردیا گیا ہے۔
The post دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، پانچ زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2Nb9hU5
