لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسزکی فائرنگ سے شہری زخمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسزکی فائرنگ سے شہری زخمی

 سری نگر: لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسزنے ایک بارپھرفائرنگ کرکے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ بھارتی فورسزنے کھوئی رتہ سیکٹرمیں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی آبادی کو نشانہ بنایا جس سے ایک شہری محمد مشتاق زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب بھی دیا۔

The post لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسزکی فائرنگ سے شہری زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2MgaKbf