پیرا سوئمنگ، ملائیشیا سے میزبانی چھین لی گئی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پیرا سوئمنگ، ملائیشیا سے میزبانی چھین لی گئی

پیرس:  اسرائیلی ایتھلیٹس کو شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرنے والے ملائیشیا سے 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپئن شپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔

اس کا اعلان اتوار کو انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی ( آئی پی سی ) نے کردیا، ملائیشیا کی وزارت داخلہ ایونٹ میں اسرائیلی ایتھلیٹس کی شرکت کو ممکن بنانے سے متعلق ورلڈ باڈی کو ضروری گارنٹیز دینے میں ناکام رہی تھی، آئی پی سی ایونٹ کے نئے میزبان کا چناؤ کرے گا، ایونٹ کوچینگ میں 29 جولائی سے 4 اگست تک شیڈول تھی۔

The post پیرا سوئمنگ، ملائیشیا سے میزبانی چھین لی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2CJSDWI