غربت، جہالت، ناانصافی اوربدعنوانی کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، وزیر اعظم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

غربت، جہالت، ناانصافی اوربدعنوانی کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دورکا آغازہوگا۔

The post غربت، جہالت، ناانصافی اوربدعنوانی کے خلاف جہاد کرنا ہوگا، وزیر اعظم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2EY9OYl