صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

صوابی: یوسی سوڈھیرسلو میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے علاقے یوسی سوڈھیر سلو میں مکان کی کچی چھت اچانک گرنے سے ماں، بیٹی اور2 بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ حادثے میں سرفراز اور ایک بیٹا زخمی ہوگیا جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2FSaoXU