دورانِ فیلڈنگ پرتھوی شا کا بایاں ٹخنہ مڑگیا، ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے باہر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

دورانِ فیلڈنگ پرتھوی شا کا بایاں ٹخنہ مڑگیا، ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے باہر

سڈنی:  نوجوان بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا آسٹریلیا کیخلاف 6 دسمبر سے ایڈیلیڈ میں شیڈول پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔

پرتھوی شا سی اے الیون کیخلاف جاری چار روزہ میچ میں تیسرے دن حریف اوپنر میکس برائنٹ کا کیچ تھامنے کی کوشش میں انجرڈ ہوئے،ان کے بایاں ٹخنہ بری طرح مڑگیا،تکلیف سے کراہتے پرتھوی شا کوگرائونڈ میں موجود طبی اسٹاف سہارا دے کر میدان سے باہر لے گیا جس کے بعد انھیں مزید چیک اپ کے لیے مقامی اسپتال بھی لے جایاگیا۔

اسکین ٹیسٹ رپورٹ میں انجری کے سنگین ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

The post دورانِ فیلڈنگ پرتھوی شا کا بایاں ٹخنہ مڑگیا، ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2KIJYYe