بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ محمد حفیظ کو این او سی مل گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ محمد حفیظ کو این او سی مل گیا

محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی مل گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے این او سی جاری کردیا۔ راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کیلیے آل راﺅنڈر 3 جنوری کو ڈھاکا روانہ ہوجائیں گے۔

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے محمد حفیظ کو فروری میں شروع ہونے والی پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی قیادت کرنا ہے۔

The post بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ محمد حفیظ کو این او سی مل گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2A77Eld