سائنا نیہوال کی ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سائنا نیہوال کی ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی

نئی دہلی:  بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بند گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سائنا نیہوال نے اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی کرلی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔

اس سے قبل جوڑے نے 16 دسمبر کو شادی کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حیران کن طورپر سائنا نے اب تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا بہترین دن ہے۔

The post سائنا نیہوال کی ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2QwlW96