لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے پاکستان میں آف اسپنرز کا قحط پڑ گیا۔
https://ift.tt/2QIuKoB کو انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ کئی بولرز کے رپورٹ ہونے کے بعد نوجوان آف اسپن بولنگ سے کتراتے ہیں۔
ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ٹی ٹین فارمیٹ تفریح کے لحاظ سے تو بہتر لیکن کرکٹ کیلیے نقصان دہ ہے،بولرز اپنی مہارت کا اظہار کرنے کے بجائے رنز بچانے کیلیے دفاعی انداز اختیارکرتے ہیں۔
The post مشکوک بولنگ ایکشن کے سبب ملک میں آف اسپنرز کا قحط پڑ گیا، توصیف احمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2SvaJlS