اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ماڈل سے زبردستی کا انکشاف - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ماڈل سے زبردستی کا انکشاف

نیویارک: پرتگیز اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے 2009 میں امریکی ماڈل سے زبردستی کرنے کے اعتراف کا انکشاف ہوا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کے خلاف کیتھرین میورگا نے دوبارہ سے کیس دائر کررکھا ہے، جس میں انھوں نے  فٹبالر پر زبردستی کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ پرانی قانونی دستاویزات سے معلوم ہواکہ رونالڈو نے اپنے وکلا کے سامنے یہ اعتراف کیا تھا کہ کیتھرین ان کو باربار روک رہی تھیں مگر وہ باز نہیں آئے اور بعد میں معافی مانگ لی تھی۔

یاد رہے کہ دونوں کے درمیان عدالت سے باہر تصفیہ بھی ہوگیا تھا مگر اب ماڈل نے دوبارہ یووینٹس کو جوائن کرنے والے رونالڈو پر کیس کردیا ہے۔

 

The post اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ماڈل سے زبردستی کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2PeSUoQ