رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

 میلبورن:  آسٹریلیاکے سابق کپتان رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔

بھارت سے تیسرے ٹیسٹ کے موقع پر میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں انھیں یادگاری کیپ دی گئی، وہ ہال آف فیم کا حصہ بننے والے 25 ویں آسٹریلوی کرکٹر ہیں، پونٹنگ نے دنیا کے نامی گرامی کرکٹرز میں شمولیت کو اپنے لیے بہت بڑا اعزاز قرار دیا۔ رواں برس ان کے ساتھ بھارتی راہول ڈریوڈ اور انگلینڈ کی کلیئر ٹیلر کو بھی آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بنایا گیا۔

The post رکی پونٹنگ باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2CAEpJa