جینی بوچارڈ آکلینڈ میں گھڑدوڑ دیکھنے پہنچ گئیں - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جینی بوچارڈ آکلینڈ میں گھڑدوڑ دیکھنے پہنچ گئیں

آکلینڈ:  کینیڈین ٹینس اسٹار جینی بوچارڈ آکلینڈ میں گھڑدوڑ دیکھنے پہنچ گئیں۔

جینی بوچارڈ اس وقت ٹینس میں ایک بار پھر اپنے سنہری دنوں کی جانب واپس لوٹنے کی خواہاں ہیں، انھوں نے 2014 میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی تھی مگر اب87 ویں نمبر پر پہنچ چکی ہیں۔

اس کے باوجود جینی  ٹینس سے ہٹ کر دیگر دلچسپیوں میں بھی مصروف ہیں، انھوں نے نئے سیزن کے آغاز سے قبل آکلینڈ میں ریس دیکھی۔

The post جینی بوچارڈ آکلینڈ میں گھڑدوڑ دیکھنے پہنچ گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://bit.ly/2RpHOCH