پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے

پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

The post پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2L94QZ0