پشاورمیں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پشاورمیں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل

پشاور: بیٹے نے گھرمیں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورکے علاقے بابا تہکال میں  24 سالہ عبداللہ نے گھرمیں فائرنگ کرکے والد، چچا اور3 بھائیوں کو قتل کردیا جس کے بعد قاتل نے خود بھی خودکشی کرلی۔

ایس پی کینٹ وسیم ریاض کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے، فائرنگ کرنے والے 24 سالہ عبداللہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post پشاورمیں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان http://bit.ly/2CyM8Ho