بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے یوم سیاہ منایا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے یوم سیاہ منایا

نئی دہلی:  بھارتی ریاست اُترپردیش میں واقع ایودھیا کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو جمعرات کو 26 برس مکمل ہو گئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بابری مسجد کے انہدام کو 26برس مکمل ہونے پر بھارت بھر میں مسلمان تنظیموں نے یوم سیاہ منایا۔

واضح رہے کہ 6 دسمبر 1992 کو انتہاپسند ہندوؤں کے ٹولے نے تمام قانونی، سماجی و اخلاقی اقدار پامال کرتے ہوئے تاریخی بابری مسجد شہید کردی تھی۔

The post بابری مسجد کی شہادت کو 26 سال مکمل، مسلمانوں نے یوم سیاہ منایا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2AWKEoy