اسلام آباد: وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر فوری پابندی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹی فیکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت، معاونین خصوصی پر بھی ہوگا جب کہ وفاقی سیکریٹریز پر بھی بیرون ملک علاج کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
The post وفاقی وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ATmaOk