سپریم کورٹ کو قوانین اور اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سپریم کورٹ کو قوانین اور اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو قوانین اور ریاستی اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی۔

چیف جسٹس نے وفد سے گفتگو کے دوران کہا کہ ریاست کے تینوں ستونوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، بروقت اور سستے انصاف کی فراہمی کے لئے قوانین میں جدت لانا ضروری ہے، پرانے قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ کو قوانین اور ریاستی اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے۔

The post سپریم کورٹ کو قوانین اور اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ARMgAU