دبئی: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے پی ایس ایل تاریخ کی سب سے بڑی ٹریڈ کرلی۔
اسپنر سنیل نارائن اب لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہوں گے، ان کے عوض کوئٹہ نے اپنی پلاٹینیم کی پہلی پک دے دی، عمر اکمل بھی اب کوئٹہ کی نمائندگی کریں گے، ان کی جگہ لاہور کو راحت علی ملیں گے، اسی طرح لاہور نے اپنی سلور کی دوسری پک کوئٹہ کو دے کر حسان خان کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
The post سنیل نارائن لاہور قلندرز کے بجائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2JBgyLd
