بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز پاکستان کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز پاکستان کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا اور زلزلے کی شدت 3.9 جب کہ گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

The post بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2yauXst