اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا

کراچی: اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا۔

بینک صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال اور دھوکہ دہی کے واقعات کی روک تھام کے لیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا، بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز ڈپارٹمنٹ نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایتی مراسلہ ارسال کر دیا۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بینکنگ کمپنیز آرڈیننس سیکشن 33A کے تحت کھاتے داروں کے ڈیٹا کا تحفظ مالیاتی اداروں کی ذمے داری ہے۔

 

The post اکاؤنٹس کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے اسٹیٹ بینک حرکت میں آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2Nyrw4C