وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے جس میں 100 روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 100 روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے، جب کہ وزرا اپنی وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کررہے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : وزیراعظم کا ہفتے میں 2 دن کابینہ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سعودی عرب کے ساتھ آئل ریفائنری کے معاہدے سمیت دیگر اہم معاہدوں کی بھی منظوری دی جائے گی۔

The post وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2DVeVst