ضمنی الیکشن کے پنجاب میں گیم چینجر بننے کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ضمنی الیکشن کے پنجاب میں گیم چینجر بننے کا امکان

 لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کا معرکہ پی ٹی آئی حکومت کیلیے خطرہ کی گھنٹی، ضمنی الیکشن پنجاب حکومت کیلیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔

پنجاب میں 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) دونوں کیلیے اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے کلین سویپ کی صورت میں پنجاب میں دوبارہ حکومت بنانے کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف اس وقت پنجاب اسمبلی میں 175نشستوں کے ساتھ پہلے جبکہ ن لیگ 162 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے کلین سویپ کیا تو ان کی تعداد 173 ہو جائیگی۔

The post ضمنی الیکشن کے پنجاب میں گیم چینجر بننے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2O8bxz7