پی ایس ایل کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ مستعفی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ایس ایل کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ مستعفی

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا آغاز ہو گیا، پی ایس ایل کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز اور پروجیکٹ ڈائریکٹر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔

انہوں نے اپنا استعفی بورڈ کو ارسال کر دیا ہے۔ نائلہ بھٹی نے اپنے مستعفی ہونے کی وجہ اپنی نجی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔ پی سی بی نے استعفی منظور کرتے ہوئے ان کی خدمات کو نہ صرف سراہا ہے بلکہ ان کے لئے نیک نمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

مستقبل قریب میں نجم سیٹھی کے قریب سمجھے جانے والے بورڈ کے کئی اور عہدیداروں کے استعفے آنے کا قوی امکان ہے۔

The post پی ایس ایل کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ مستعفی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2ypCDHk