اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزارتِ پیٹرولیم نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن ایف بی آر نے جاری کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی در آمد پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کردی گئی اور اسے کم کر کے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔
The post ایل پی جی کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2RqeKbe