ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ کی منظوری دے دی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ کی منظوری دے دی

کراچی: ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستان کو ڈی اے کپ اسکواش ٹورنامنٹ کراچی میں کرانے کی منظوری  دے دی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ کی منظوری دے دی ہے۔  ڈی اے کپ اسکواش ٹورنامنٹ 22 سے 24 نومبر کھیلا جائے گا اور اس ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر راشد احمد ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں مینز اور ویمنز ایونٹس کے مقابلے ہوں گے، مینز ایونٹ کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالرز ہوگی، ویمن ایونٹ کے لیے انعامی رقم 5 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔

The post ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے کراچی میں انٹرنیشنل ایونٹ کی منظوری دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Qwp3JT