کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی؛ 2غیرملکی باشندے یازیاب - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی؛ 2غیرملکی باشندے یازیاب

 کراچی: طارق روڈ پراینٹی وائلنٹ کرائم سیل اورسی پی ایل سی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 غیرملکی باشندے یازیاب کرالیے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے طارق روڈ پراینٹی وائلنٹ کرائم سیل اورسی پی ایل سی کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 غیرملکی باشندے یازیاب اورایک اغوا کارگرفتارکرلیا گیا۔ بازیاب کرائے جانے والے مغویوں کا تعلق نائیجریا سے ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتاراغوا کارکی شناخت عبدلاحد لاشاری جب کہ بازیاب مغویوں کی شناخت ڈیوڈ اورپیٹرک کے نام سے ہوئی ہے۔ اے وی سی سی میں واقعے سے متعلق مقدمہ 20/2018 درج کرکے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

The post کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی؛ 2غیرملکی باشندے یازیاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OaBN75