سعد رفیق کی وزیر اعظم کے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سعد رفیق کی وزیر اعظم کے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید

 لاہور:  مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نئے ڈیموں کی تعمیر کے لیے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید کی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں خواجہ سعد نے کہا کہ کشکول توڑنے کے دعویدار چندہ خور حکمران آتے ہی اپنے دھندے پر لگ گئے۔ آمدن بڑھانے کے بجائے ہر شعبے میں اثاثے بیچنے اور چندہ اکٹھا کرنے کے منصوبے بن رہے ہیں۔

The post سعد رفیق کی وزیر اعظم کے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2oVqlSW