تحریک انصاف کراچی نے ایک بارپھر بیج والی پنسل تیارکرلی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

تحریک انصاف کراچی نے ایک بارپھر بیج والی پنسل تیارکرلی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی شہرکو ایک بارپھرسرسبزوشاداب بنانے کیلیے بیج والی پنسل متعارف کرادی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر تحریک انصاف کراچی کی قیادت نے بیج والی پنسل تیارکرلی ہے جوہر اسکول، کالج ، یونیورسٹی سمیت تمام بچوں اورہر مکتبہ فکرکے لوگوں میں تقسیم ہوں گی۔ بیج والی پنسل تعلیمی اداروں میں بھی تقسیم کی جائیں گی۔

جس کا مقصد پنسل کے ذریعے پہلے پودا لگانا بعد ازاں پنسل کو تدریسی مقاصدکیلیے استعمال کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں کراچی پھر سے سرسبز ہو۔

The post تحریک انصاف کراچی نے ایک بارپھر بیج والی پنسل تیارکرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NGBkdE