انگلینڈ میں ناقص کھیل پر بھارتی ہیڈ کوچ شاستری سے جواب طلبی ہوگی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

انگلینڈ میں ناقص کھیل پر بھارتی ہیڈ کوچ شاستری سے جواب طلبی ہوگی

 ممبئی:  بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے ہیڈ کوچ روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا۔

بی سی سی آئی کے ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ منگل کو ممبئی میں کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کا اجلاس ہوگا جس میں نئے آئین کے علاوہ انگلینڈ میں ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ بھی لیا جائے گا جبکہ وطن واپسی پر روی شاستری سے خراب کارکردگی پر وضاحت بھی طلب کی جائے گی۔

یاد رہے کہ انگلینڈ میں ٹوئنٹی 20 سیریز میں کامیابی کے بعد بھارت ون ڈے اور پھر ٹیسٹ سیریز میں شکست سے دوچار ہوگیا۔

The post انگلینڈ میں ناقص کھیل پر بھارتی ہیڈ کوچ شاستری سے جواب طلبی ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2N1Hh8K