پنجاب میں بھرتیوں پر پابندی، خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پنجاب میں بھرتیوں پر پابندی، خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں نئی بھرتیوں پر فوری پابندی لگادی۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھرکے تمام 32 محکموں میں نئی بھرتیوں پر فوری پابندی لگادی، پابندی کی وجہ سے محکمہ جنگلات، تعلیم، ہیلتھ اورسوشل ویلفیئرمیں درجہ چہارم کی جاری بھرتیوں پر بھی عمل درآمد روک دیاگیا۔

قبل ازیں حکومت نے تمام اداروں کودرجہ چہارم ملازمین کی خالی تمام آسامیوں پرمیرٹ پر نئی بھرتیوں کی اجازت دی تھی،جس پر بھرتیاں شروع کردی گئیں تھیں۔

 

The post پنجاب میں بھرتیوں پر پابندی، خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2I8HyB8