وسیم اکرم، شعیب ملک کو دھونی سے تشبیہ دینے لگے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وسیم اکرم، شعیب ملک کو دھونی سے تشبیہ دینے لگے

ابوظبی: ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف شاندار پرفارمنس سے شعیب ملک نے سابق اسپیڈ اسٹار وسیم اکرم کا دل بھی خوش کردیا، انھوں نے آل رائونڈر کی عمدہ فنشنگ کا موازنہ بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین دھونی سے کیا ہے۔

وسیم اکرم نے کہاکہ تجربے کا کوئی نعم البدل نہیں اور شعیب ملک نے پُرجوش افغانستان ٹیم کے خلاف اس کا ثبوت دیا ہے، انھوں نے دھونی کی طرح میچ کو فنش کیا، جب وہ بولر کا سامنا کررہے تھے تو ان کے چہرے پر کوئی تاثرات نہیں تھے، یہی چیزحریف کو فرسٹریشن کا شکار کرتی ہے، شعیب ملک نے شاندار اننگز کھیلی۔

 

The post وسیم اکرم، شعیب ملک کو دھونی سے تشبیہ دینے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2QOKMh7