اسٹیون اسمتھ نے ڈینی ولز کو جیون ساتھی بنالیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسٹیون اسمتھ نے ڈینی ولز کو جیون ساتھی بنالیا

سڈنی: سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے اپنی دیرینہ دوست اور منگیتر ڈینی ولز سے شادی کرلی۔

بال ٹیمپرنگ کے جرم میں ایک سالہ پابندی کی سزا کاٹنے میں مصروف 29 سالہ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی ایک تصویر شیئر کی ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنی بہترین دوست سے شادی کرلی ہے، یہ میرے لیے ایک انتہائی شاندار دن ہے اور ڈینی بلاشبہ بہت زیادہ خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ اسمتھ نے گزشتہ برس نیویارک میں ڈینی سے منگنی کی تھی۔

 

The post اسٹیون اسمتھ نے ڈینی ولز کو جیون ساتھی بنالیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2pdTUip