موجودہ پاکستانی ٹیم میں بھارت کو ہرانے کی صلاحیت نہیں، ہربھجن سنگھ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

موجودہ پاکستانی ٹیم میں بھارت کو ہرانے کی صلاحیت نہیں، ہربھجن سنگھ

نئی دہلی:  بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ٹیم میں بھارتی سائیڈ کو شکست دینے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔

ہربھجن سنگھ نے کہاکہ دونوں ٹیموں میں بہت فرق ہے، موجودہ پاکستانی ٹیم میں ہمیں ہرانے کی قابلیت نہیں ہے، اب تک کے دونوں میچز میں وہ صرف کھیل رہے تھے مگر جیت کے لیے نہیں، ٹائٹل کیلیے بدستور بھارتی ٹیم ہی فیورٹ ہے۔

The post موجودہ پاکستانی ٹیم میں بھارت کو ہرانے کی صلاحیت نہیں، ہربھجن سنگھ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2pxFCcL