بولنگ کوچ اظہرمحمود نے دبئی میں دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بولنگ کوچ اظہرمحمود نے دبئی میں دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا

 لاہور: بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس آنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی میں ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : بولنگ کوچ اظہرمحمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن روانہ

واضح رہے کہ اظہر محمود پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کے ساتھ دبئی میں تھے تاہم منگل کو بھتیجے کی وفات کی اطلاع ملنے پر وہ فوری طور پر پاکستان واپس آگئے تھے۔

The post بولنگ کوچ اظہرمحمود نے دبئی میں دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2PMA21c