ددوچھہ اور چہان ڈیم بنانے کی تیاریاں شروع - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ددوچھہ اور چہان ڈیم بنانے کی تیاریاں شروع

راولپنڈی: ضلع راولپنڈی کے شہریوں کی پانی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے2 نئے منی ڈیم چہان ڈیم اور ددوچھہ ڈیم بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

چہان ڈیم چکری روڈ پر راجڑ گاؤں کے پاس بنایا جائیگا اس پر کل لاگت5ارب روپے آئیگی اور اس سے حلقہ این اے59کے ڈھائی لاکھ گھرانوں کو روزانہ6ملین گیلن پانی سپلائی ہوگا،اس کی تعمیر کا آغاز اسی سال شروع ہوجائیگا۔

وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور ایم پی اے واثق قیوم آئندہ ہفتے اس ڈیم کی سائٹ کا دورہ کریں گے،ایم پی اے واثق قیوم نے ایکسپریس کو بتایا کے یہ ڈیم3سال کی ریکارڈ مدت 2021 میں مکمل کیا جائے گا۔

 

The post ددوچھہ اور چہان ڈیم بنانے کی تیاریاں شروع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Dg7Gv6