سائوتھمپٹن: بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔
ٹائمز آف انڈیا کا کہنا تھا کہ ’ دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا‘۔
میل ٹوڈے کا کہنا تھا کہ ’بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے۔ اس مقابلے میں کامیابی کیلیے ٹیم کو 245 رنز درکار اور وہ یہ حاصل کرکے سیریز برابر کرسکتی تھی مگر ہدف سے پیچھے رہ گئی۔
The post بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Q3zQvx