یمن میں 50 لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

یمن میں 50 لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار

صنعا: بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ یمن میں 50  لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساؔں ادارے کے مطابق بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جاری خانہ جنگی سے 50 لاکھ بچوں پر مشتمل پوری ایک نسل شدید غذائی قلت سے دوچار ہے جس کے نتیجے میں ان پر موت کو خطرات منڈلارہا ہے۔

واضح رہے کہ یمنی بچوں کی پوری نسل بم، بھوک اور مہلک مرض بیلو ڈیتھ جیسے سنگین مسائل سے دو چار ہے، اتحادیوں اور باغیوں کے تنازع نے یمن کو انتہائی بد ترین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، یمن کو خطرناک انسانی بحران کا بھی سامنا ہے۔

 

The post یمن میں 50 لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2PUHiIj