پیرس: فرانس نے عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے تمام امور پر تعمیر ی اور خوشگوار تعلقات چاہتا ہے۔ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
The post فرانس کی عمران خان کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LoWLxZ