قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودیہ سے بات ہو رہی ہے، پاکستانی سفیر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودیہ سے بات ہو رہی ہے، پاکستانی سفیر

 اسلام آباد: سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیرہشام بن صدیق نے کہا ہے کہ قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودی عرب سے بات چیت چل رہی ہے۔ 

پاکستانی سفیرہشام بن صدیق نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین اورکرائون پرنس عازمین حج کو سہولتوں کی فراہمی میں ذاتی دلچسپی لیتے ہیں، وی اے ٹی ٹیکس لاگو ہونے سے مہنگائی بڑھ گئی ہے جبکہ قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودی عرب سے بات چیت چل رہی ہے۔

گزشتہ روز یہاں سے جاری بیان میں کہ پاکستانی سفیرکاکہنا تھاکہ اگلے سال متوقع مدینہ، مکہ ٹرین، روڈ ٹو مکہ پروگرام کی بدولت عازمینِ حج کو مزید سہولتیں ملیں گی۔

The post قربانی کیلیے پاکستان سے جانور منگوانے پر سعودیہ سے بات ہو رہی ہے، پاکستانی سفیر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2OM41Gh