بلوچستان میں عید الضحیٰ کے تیسرے دن بھی چھٹی کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بلوچستان میں عید الضحیٰ کے تیسرے دن بھی چھٹی کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے عید الضحیٰ کے تیسرے دن کی وجہ سے 24 اگست کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 24 اگست کو بھی عام تعطیل ہوگی، یہ تعطیل عید الضحیٰ کے تیسرے دن کی وجہ سے دی گئی ہے۔ اس روز بھی صوبے کے ماتحت محکمے اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 21 سے 23 اگست تک عید الضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

The post بلوچستان میں عید الضحیٰ کے تیسرے دن بھی چھٹی کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2nV7GpR