صحبت پور میں اذان کی تیاری کے دوران کرنٹ لگنے سے امام مسجد جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

صحبت پور میں اذان کی تیاری کے دوران کرنٹ لگنے سے امام مسجد جاں بحق

صحبت پور: اذان کی تیاری کے دوران کرنٹ لگنے سے باعث امام مسجد جاں بحق ہوگئے۔

صحبت پور کے کنرانی محلے میں واقع صبغت النورِ مصطفیٰ مسجد کے امام ریحان بگٹی مسجد میں اذان دینے کی تیاری کررہے تھے کہ اچانک لائوڈ اسپیکر کے تار سے کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، اطلاع پر ورثا میں کہرام مچ گیا۔

 

The post صحبت پور میں اذان کی تیاری کے دوران کرنٹ لگنے سے امام مسجد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ocmoc4