آئی سی سی نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دے دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آئی سی سی نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دے دیا

دبئی: آئی سی سی نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دے دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون اسٹیٹس دے دیا، یہ قدم امریکی ریپر کینی ویسٹ کی اس ٹویٹ کے بعد اٹھایا گیا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ’کوئی بھی کسی سے بہتر نہیں ہے‘۔

اس ٹویٹ کے جواب میں آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ چارٹ پوسٹ کیا گیا جس میں تمام بیٹسمینوں کو نمبر ون اسٹیٹس دیا گیا تاہم بعد میں دوبارہ پرانی رینکنگ بحال کردی گئی۔ آئی سی سی کے اس مذاق پر شائقین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

 

The post آئی سی سی نے ازرائے مذاق تمام ٹیسٹ بیٹسمینوں کو نمبر ون قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2MQedgh