اسلام آباد: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی معدے میں تکلیف کے باعث گزشتہ شب پولی کلینک اسپتال پہنچے۔
ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر گزشتہ شب تقریباً 8 بجے بغیر پروٹوکول خود گاڑی چلاتے ہوئے پولی کلینک آئے اور ڈاکٹرز کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں تکلیف ہے جس پر ڈاکٹرز کے پینل نے صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کیا جس کے بعد قائم مقام صدر اسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔
The post قائم مقام صدر صادق سنجرانی کو معدہ کی تکلیف، بغیر پروٹوکول پولی کلینک آمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2wek9Jt
