عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت سے منع کر دیا، جمائما - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت سے منع کر دیا، جمائما

 لندن:  نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔

ایک ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا کہ وہ تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے۔

The post عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت سے منع کر دیا، جمائما appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Phm4oJ