لندن: انگلش کرکٹ میں ایک عجیب رن آؤٹ نے شائقین کو حیران کردیا۔
ووسٹر شائر کے بولر جوش ٹونگ کی گیند پر لنکاشائر کے بیٹسمین نے اسٹریٹ شاٹ کھیلا جس کی زد میں آنے سے بچنے کیلیے جوش نے چھلانگ لگائی مگر گیند ان کے جوتے سے ٹکرا کر وکٹ میں جالگی، اس وقت نان اسٹرائیک بیٹسمین کریز چھوڑ چکے تھے جس پر انھیں رن آؤٹ قرار دے دیا گیا۔
اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوچکی اور شائقین اسے دیکھ کر حیران ہورہے ہیں۔
The post انگلش کرکٹ میں عجیب رن آؤٹ نے شائقین کو بھی حیران کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2PnxqGW
