بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: گوادر، تربت اور پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے گوادر، پسنی اور تربت کے گرد ونواح میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: زلزلوں سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گوادر سے 70 کلومیٹر مشرق میں تھا اور زیرِزمین اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

The post بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2BPb1QO