ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی، مکی آرتھر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی، مکی آرتھر

پرتھ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی۔

مکی آرتھر کو اُمید تھی کہ وکٹوریہ سے تعلق رکھنے والے ڈیرن بیری فیلڈنگ کوچ بن جائیں گے مگر انھوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر انکار کردیا، اس بارے میں آرتھر نے کہاکہ میں اس وقت مختلف شخصیات کا جائزہ لے رہا ہوں تاہم مجھے ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی، وہ ہمارے لیے بہت اچھے فیلڈنگ کوچ ثابت ہوسکتے تھے۔

The post ڈیرن بیری کی خدمات حاصل نہ کرنے پر مایوسی ہوئی، مکی آرتھر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2nNI4v3