ن لیگ کا دور حکومت 65 سال پر بھاری، ہر فرد ایک لاکھ کا مقروض ہو گیا، رپورٹ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ن لیگ کا دور حکومت 65 سال پر بھاری، ہر فرد ایک لاکھ کا مقروض ہو گیا، رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے ذمہ 23 کھرب 140 ارب روپے کا قرض واجب الاداہے جبکہ قیام پاکستان سے لے کر 65  سال کے دوران اتنا قرضہ حاصل نہیں کیا گیا جتنا گزشتہ حکومت کے 5 سالہ دوراقتدارمیں حاصل کیاگیا ہے۔

عبدالوارث ساجد نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ 1990  سے لے کر 2015 ء کے دوران 988 سے زائد کمپنیوں اور افراد نے 4 کھرب30 ارب اور 6کرور روپے کے قرضے معاف کرائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معاف کرائے گئے قرضوںکی رقم سے ملک میں غذائی قلت اور غربت میں نمایاں کمی لائی جاسکتی تھی۔

رپورٹ کے مطابق قرضوں سے قومی معیشت کی ترقی،استحکام اورڈرائونا خواب ہے جوحقیقت میں بدلنے کی بجائے ملکی معیشت پربوجھ میں روزبروزاضافہ کرتا جارہا ہے۔

The post ن لیگ کا دور حکومت 65 سال پر بھاری، ہر فرد ایک لاکھ کا مقروض ہو گیا، رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MxJpUH