اسلام آباد میں کار پل سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسلام آباد میں کار پل سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: مندرہ کے قریب کار پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مندرہ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ 5 راہگیر شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے 4 افراد کی لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

The post اسلام آباد میں کار پل سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MShP4D