قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

 انقرہ: قطر نے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

قطر کی جانب سے ترکی میں سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا گیا جس کے تحت قطر ترکی کے مالیاتی اداروں کے ذریعے ترکی میں 15 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

واضح رہے کہ ترکی کی کرنسی لیرا جو امریکی ڈالر کے مقابلے اپنی شرح تبادلہ تقریباً 40 فیصد تک کھو چکی ہے۔

The post قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2OJyox4